لاہور(سچ نیوز)پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی کی تیاریاں کر رہی ہے اور متوقع وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام پر مشاورت جاری ہے تاہم اب خبر آئی ہے کہ پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا نام فائنل کرنے سے پہلے ہی گورنر پنجاب کے لئے اعجاز احمد چوہدری کے نام پر غور شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے عمران خان نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاق ،خیبر پختونخوا اور پنجاب میں حالیہ الیکشن میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبوں اور وفاق میں حکومت سازی کے لئے پارٹی مشاورت کا سلسلہ جار
نئے گورنر پنجاب کے فرائض کون سرانجام دے گا؟تحریک انصاف نے ایسی شخصیت کو عہد ہ سونپنے کا فیصلہ کر لیا کہ لاہوری بھی خوش ہو جائیں گے
نئے گورنر پنجاب کے فرائض کون سرانجام دے گا؟تحریک انصاف نے ایسی شخصیت کو عہد ہ سونپنے کا فیصلہ کر لیا کہ لاہوری بھی خوش ہو جائیں گے