خبر شامل کرتے ہیں کراچی سے نارتھ کراچی صائمہ ویلاز میں حضرت پیر سید مجید شاہ صاحب کے آستانہ میں محفل نعت منعقد کی گئی جی میں عالم اسلام کے نامور ثناء خواں حضرات نے اپنی عقیدت پیش کی جس میں الحاج ریحان قریشی شوکت اویسی ظفر پٹنی وحید پٹنی اسامہ نوری حسن قادری حسین قادری نے اپنی عقیدت پیش کی نقابت معروف کمپیئر کلام جانگیر صاحب نے کی زیر صدارت و بیان حضرت پیر سید مجید شاہ چشتی قادری صاحب نے کیا رپورٹ منیب قادری سچ نیوز کراچی