لالیاں ۔
نواحی موضع سوبھیاں میں پاکستان علماءکونسل کے زیراھتمام عیدمیلادالنبی کاجلوس منعقدہوا۔روائیتی راستوں سےہوتاہواٹھٹی بالاراجہ جامع مسجدغوثیہ رضویہ پہنچاجہاں علامہ مصطفائی اوراحمدشیرسیالوی نےمیلادکےموضوع پربیان کیابعدازاں جلوس جامع مسجدنورانی ولہ میں آکراختتام پذیرہوا۔اس موقع پرعلامہ کفایت اللہ نے خطاب کرتےہوئےکہاکہ عشق رسول ہماری میراث ہے۔ہمیں اپنےرسول کی عزت وناموس ھرشےسےزیادہ عزیزہے۔فرانس کےاخباراورحکومت نےحضورکی گستاخی کرکے امت مسلمہ کی غیرت کوللکاراہے۔انشاءاللہ ناموس رسالت کیخاطرکسی قربانی سےدریغ نہیں کیاجائےگا۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ