8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نواز شریف کا مقدمہ لڑنے والے معروف وکیل اکرم شیخ نے پی ٹی آئی کی جیت کے بعد ایسا کام کر دیاکہ عمران خان کو بھی یقین نہیں آئے گا

نواز شریف کا مقدمہ لڑنے والے معروف وکیل اکرم شیخ نے پی ٹی آئی کی جیت کے بعد ایسا کام کر دیاکہ عمران خان کو بھی یقین نہیں آئے گا

نواز شریف کا مقدمہ لڑنے والے معروف وکیل اکرم شیخ نے پی ٹی آئی کی جیت کے بعد ایسا کام کر دیاکہ عمران خان کو بھی یقین نہیں آئے گا

31/07/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز)معروف قانون دان اکرم شیخ نے مشرف سنگین غداری کیس میں استغاثہ کی ٹیم کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے،اکرم شیخ نے استعفیٰ سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کو بھجوا دیاہے۔

جیو نیوز کے مطابق معروف قانون دان اکرم شیخ نے مشرف سنگین غداری کیس میں استغاثہ کی سربراہی سے استعفا دے دیا ہے،اکرم شیخ نے استعفا سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کو بھجوا دیاہے،استعفے کا متن کے مطابق پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں شہادتیں رکارڈ کی جا چکی ہیں،پرویزمشرف کاحتمی بیان قلم بند کرنے کے لئے تاریخ مقرر کی گئی ہے جبکہ عام انتخابات کے بعد نئی حکومت تشکیل پانے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے گزشتہ حکومت نے سنگین غداری کیس میں استغاثہ کی ٹیم کا سربراہ مقرر کیا تھا لیکن اب میں مناسب سمجھتا ہوں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دوں،نئی منتخب حکومت سنگین غداری کیس کی پیروی کرنا چاہتی ہے تونیا پراسیکیوٹر تعینات کرے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In