اسلام آباد (سچ نیوز)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا بھائی بھی ان کے بیانیے سے اتفاق نہیں کرتا اور کوئی کیا کرے گا؟جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ لوگوں کو اچھی طرح پتہ ہے کہ نظریہ مسلم لیگ ن کا مسئلہ نہیں ۔ پیسے کہاں سے آئے اور کیسے باہر گئے ؟ یہ دوسوال نہ پوچھیں تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بیانیے سے خود ان کا اپنا بھائی اتفاق نہیں کرتا تو اور کوئی کیا کرے گا۔فواد چودھری کا کہنا تھا کہ نوا ز شریف بانی متحدہ ٹو تو ثابت ہو سکتے ہیں لیکن نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش نہ کریں۔
نواز شریف کے بیانیے سے ان کا بھائی بھی اتفاق نہیں کرتا :فواد چودھری
نواز شریف کے بیانیے سے ان کا بھائی بھی اتفاق نہیں کرتا :فواد چودھری
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023