کو ئٹہ(سچ نیوز)نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،حلف برداری کی تقریب کل شام 5بجے گورنر ہاوس میں ہوگی۔
جیونیوز کے مطابق حلف برداری کی تقریب کل شام 5بجے گورنر ہاوس میں ہوگی جہاںنو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے۔