8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نگران وزیر اعظم کا عام انتخابات کیلئے سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے چاروں صوبوںکا دورہ کرنے کا فیصلہ

نگران وزیر اعظم کا عام انتخابات کیلئے سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے چاروں صوبوںکا دورہ کرنے کا فیصلہ

نگران وزیر اعظم کا عام انتخابات کیلئے سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے چاروں صوبوںکا دورہ کرنے کا فیصلہ

12/07/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز) نگران وزیراعظم نے عام انتخابات 2018کو پرامن اور شفاف طریقے سے منعقد کرنے سے متعلق  سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے  کیلئے چاروںصوبوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ  کیا ہے اس بات کا فیصلہ نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصر الملک کی زیر صدارت  اجلاس میں کیا گیا  جو  بدھ کو امن وامان کے حوالے سے وزیراعظم ہائوس  میں ہوا  ۔اجلاس میں وزیر داخلہ محمد اعظم خان ،وزیرقانون سید علی ظفر،وزیراعظم کے سیکرٹری سید عامر ،سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر،ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو احسان غنی ، نیکٹاکے نیشنل کوآرڈینٹر محمد سلیمان ،وزیراعظم کے نیشن ایڈیشنل سیکرٹری کاظم  نیاز اور دیگر سینئر حکومتی عہدیداروں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں عام انتخابات 2018کے تناظر میں ملک کے اندر مجموعی امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔اس موقع پر نگران وزیراعظم نے وزارت داخلہ کو ہدایت کی کہ وہ پورے ملک میں سیکیورٹی انتظامات بڑھانے کیلئے صوبائی حکومتوں کو ہدایت جاری کرے ۔وزیراعظم نے مزید مقامی انتظامیہ ،قانون نافذ کرنے والے ایجنسیوں کو بھی ہدایت کی کہ وہ مقامی سیاسی قیادت کے ساتھ رابطے میں رہیں تاکہ انہیں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے ان کا تعاون حاصل کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق آگاہی کی جائے  ۔اس موقع پر وزیراعظم نے عام انتخابات 2018کو پرامن اور شفاف طریقے سے منعقد کرنے کیلئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کی خاطر تمام صوبوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In