8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مئی 20, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نیول چیف نے مارگلا ہلز میں پودا لگا کر ” پائن ٹری“ شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ، آنیوالی نسلوں کو صاف ماحول فراہم کرنا چاہتے ہیں:ایڈمرل ظفر محمود عباسی

نیول چیف نے مارگلا ہلز میں پودا لگا کر ” پائن ٹری“ شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ، آنیوالی نسلوں کو صاف ماحول فراہم کرنا چاہتے ہیں:ایڈمرل ظفر محمود عباسی

نیول چیف نے مارگلا ہلز میں پودا لگا کر ” پائن ٹری“ شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ، آنیوالی نسلوں کو صاف ماحول فراہم کرنا چاہتے ہیں:ایڈمرل ظفر محمود عباسی

31/08/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )نیول چیف ایڈ مرل ظفر محمود عباسی نے مارگلہ ہلز میں پودا لگا کر پائن ٹری شجری کار ی مہم کا آغاز کردیا ، مقصد ” گرین پاکستان“کے حصول کیلئے کی جانیوالی حکومتی کوششوں میں حصہ لینا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیول چیف کی جانب سے پائن ٹری شجر کاری مہم کے آغاز کا مقصدحکومت پاکستان کے ویژن ”گرین پاکستان “ کے حصول کے لئے کی جانیوالی کوششوں میں حصہ لیناہے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نیول چیف ظفر محمود عباسی نے کہا کہ درخت زندگی گزارنے کے مختلف وسائل فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ آب ہوا کے منفی ماحولیاتی اثرات سے بھی بچانے کا باعث بنتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی ایک خطر ہ ہے اوراس وجہ سے موسم میں شدید تبدیلیاں دیکھی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسی کے دہائی میں موسم سرما میں مارگلہ ہلز پر برف باری ہوتی تھی لیکن اب ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے یہ ماضی کا حصہ بن چکاہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس نیک مقصد میں ہم کو زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی ضرورت ہے تاکہ ہم آنیوالی نسلوں کو ایک صاف اوربہتر ماحول فراہم کرسکیں۔شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب میں میئر اسلام آباد ، چانسلرز قائد اعظم یونیورسٹی اور ایگر یکلچر یونیورسٹی سمیت زندگی کے مختلف طبقات فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ میڈیا پرسنز نے بھی شرکت کی ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In