پشاور(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق وصال احمد بین الاقوامی گلوبل ٹائمز اخبار یورپ کا پشاور میں نمائندہ مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز اخبار یورپ نے وصال احمد کو پشاور میں بحیثیت نمائندہ مقرر کیا پاکستان اور دنیا بھر میں گلوبل ٹائمز اخبار کے نمائندوں نے وصال احمد کو پشاور میں نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا