8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وہ وقت جب گلوکار محمد رفیع نے ایک معذور نوجوان کی ایسی خواہش پوری کرنے کا اعلان کردیا کہ ان کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں،وہ نوجوان کیا چاہتاتھا،آپ بھی انکی عظمت کی جھلک دیکھئے

وہ وقت جب گلوکار محمد رفیع نے ایک معذور نوجوان کی ایسی خواہش پوری کرنے کا اعلان کردیا کہ ان کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں،وہ نوجوان کیا چاہتاتھا،آپ بھی انکی عظمت کی جھلک دیکھئے

وہ وقت جب گلوکار محمد رفیع نے ایک معذور نوجوان کی ایسی خواہش پوری کرنے کا اعلان کردیا کہ ان کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں،وہ نوجوان کیا چاہتاتھا،آپ بھی انکی عظمت کی جھلک دیکھئے

30/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز )بڑے لوگ اپنی انسانی ہمدردی سے عظمت پاتے ہیں تو دنیا ان کے گن گاتی ہے۔بھارت میں عظیم مسلمان گلوکار محمد رفیع کو ہر مذہب کا ماننے والا بے حد عزت و احترام دیا کرتا تھا ۔اسکی وجہ خود محمد رفیع کی ملنساری اور عاجزی تھی جس نے انہیں کبھی سپر سٹار کے تکبر میں مبتلا نہیں کیا تھا ۔ایک بار حضیف دروخانوالہ نامی معذور نوجوان ان سے ملنے کی چاہ میں انکے گھر تک پہنچ گیا تھا ۔اسکی زندگی کی سب سے بڑی تمنا تھی کہ وہ محمد رفیع سے مل کر ان کوآلات موسیقی کے ساتھ براہ راست سننا چاہتا تھا جبکہ اسکو ہر کسی نے یہ کہہ جھڑک رکھا تھا کہ محمد رفیع جیسے بڑے گلوکار کیونکر اس کے لئے گائیں گے لیکن وہ مایوس نہیں ہوا ۔ایک دن وہ اکیلا ہی جب ان کے گھر پہنچا تو ان کے دربان نے انہیں بتایا کہ وہ گھر پر نہیں ہیں ۔حضیف دروخانوالہ نے اسے بتایا کہ وہ معذور ہے اور صرف ایک بار محمد رفیع صاحب سے اسکی ملاقات کرادی جائے تو اسکی بڑی تمنا پوری ہوجائے گی ۔لیکن دربان نے اس کی التجا کو در خور اعتنا نہ سمجھا ۔اتفاق سے اس وقت محمد رفیع گھر میں ہی تھے اور لان میں چہل قدمی کررہے تھے ۔یہ سن کر انہوں نے فوری طورنوجوان کو اندر بلایا اور اس کے ساتھ انتہائی شفقت سے پیش آئے ۔نوجوان سے پوچھا کہ وہ کیوں ان سے ملنا چاہتا تھا جس پر حضیف دروخانوالہ نے بتایا کہ وہ انہیں اپنی نظروں کے سامنے گاتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے ۔محمد رفیع نے مسکراتے ہوئے اس کے سر پر پیار کیا اور پھر اپنی ڈائری منگوا کر کہا کہ تم پرسوں بمبئی لیب آجاو ۔میں تمہیں گانا سناوں گا ۔حضیف دروخانوالہ نے کہا کہ اگر آپ مجھے لکھ کر دے دیں تاکہ جب میں وہاں پہنچوں تو مجھے دھتکار نہ دیا جائے تو محمد رفیع نے اسے تسلی دی کہ وہ اطمینان سے آئے ۔تیسرے روز حضیف دروخانوالہ وہاں پہنچا تو اسے دیکھتے ہی دربان اور دیگر ملازم حتیٰ کہ میوزک ڈائریکٹر بھی بھاگتا ہوا آیا اور انتہائی محبت سے اسکو اپنے ساتھ اندر لے گئے اور کہا کہ وہ سب اس کا بے تابی سے انتظار کررہے تھے۔محمد رفیع صاحب نے سب کو یہ ہدایت کردی تھی کہ جب تک یہ معذور نوجوان چاہے اور جب بھی چاہے اسے مجھ سے ملوادیا جائے ۔میں اسکے لئے خاص طور پرگانا گایا کروں گا ۔حضیف دروخانوالہ نے بعد ازاں تعلیم حاصل کرکے اپنا مقام حاصل کیا اور محمد رفیع صاحب سے خط و کتابت بھی کرتا تھا جس کا وہ ترنت جواب دیتے تھے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In