8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مئی 12, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ٹرمپ نے جاتے جاتے متحدہ عرب امارات کو وہ ہتھیار دینے پر کام شروع کر دیا جو سعودی عرب کے پاس بھی نہیں ہے

ٹرمپ نے جاتے جاتے متحدہ عرب امارات کو وہ ہتھیار دینے پر کام شروع کر دیا جو سعودی عرب کے پاس بھی نہیں ہے

ٹرمپ نے جاتے جاتے متحدہ عرب امارات کو وہ ہتھیار دینے پر کام شروع کر دیا جو سعودی عرب کے پاس بھی نہیں ہے

15/11/2020
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی( سچ نیوز ) متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا ’پھل‘ مل گیا۔ امریکہ نے متحدہ عرب امارات کو 23ارب 37کروڑ ڈالر مالیت کے ایف 35لڑاکا طیارے و دیگر جدید دفاعی آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ سی این بی سی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ کے ذریعے متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہونے والے دفاعی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’’متحدہ عرب امارات کو جدید لڑاکا طیارے مہیا کرنے کے باوجود اسرائیل کی خطے میں فوجی برتری برقرار رہے گی اور اس کا دفاعی توازن نہیں بگڑے گا۔‘‘رپورٹ کے مطابق امریکہ کے متحدہ عرب امارات کے لیے منظور کردہ اس دفاعی پیکیج میں 10ارب 40کروڑ ڈالر مالیت کے 50ایف 35لڑاکا طیارے، 2ارب 97کروڑ ڈالر کے 18ایم کیو 9بی بغیر پائلٹ سسٹمز (جدید مسلح ڈرون طیارے) اور 10ارب ڈالر مالیت کے فضاء سے فضا اور فضاء سے زمین میں مار کرنے والے جدید ہتھیار شامل ہیں۔ امریکہ وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ’’متحدہ عرب امارات امریکہ کا ایک دیرینہ سکیورٹی شراکت دار ہے۔‘‘ دوسری طرف اسرائیل کے کئی عہدیدار متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے باوجود اسے ایف 35اور دیگر امریکہ اسلحہ فروخت کیے جانے کی مخالفت کر چکے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In