8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, جون 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ٹرمپ کی اہلیہ میلانیاطلاق کے لئے کمر بستہ:نیو مین کا دعویٰ

ٹرمپ کی اہلیہ میلانیاطلاق کے لئے کمر بستہ:نیو مین کا دعویٰ

ٹرمپ کی اہلیہ میلانیاطلاق کے لئے کمر بستہ:نیو مین کا دعویٰ

15/08/2018
0 0
0
شئیرز
4
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(سچ نیوز )امریکی صدر کے سابق نائب اوماروسا نیومین نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا طلاق لینے کے لئے دن گن رہی ہیں،میلانیا شوہر کو شرمندہ کرنے کیلئے قصدا خلاف معمول لباس پہنتی ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابقہ نائب اوماروسا نیومین نے امریکی رائے عامہ میں مباحث کی راہ ہموار کرنے والی "سرپِھرا” نامی کتاب میں کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ طلاق لینے کے لئے دن گن رہی ہیں۔نیومین نے کہا ہے کہ میلانیا ٹرمپ اپنے شوہر کو شرمندہ کرنے کے لئے قصدا خلاف معمول لباس پہنتی ہیں۔ ان کے لباس پر نگاہ ڈالنے سے ان کے سٹال کی بغاوت کا واحد مقصد دکھائی دیتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ میلانیا یہ اسٹائل اپنے شوہر کو سزا دینے کے لئے اختیار کئے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ٹرمپ اپنے غلطیوں کا ازالہ کرنے کے لئے زبردستی اپنی اہلیہ کو مہاجرین کے مرکز میں لے کر گئے اسی وجہ سے میلانیا نے احتجاجا "مجھے حقیقتا کوئی پرواہ نہیں ہے” کی تحریر والی جیکٹ پہن رکھی تھی۔نیومین نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ کی ازدواجی زندگی ایک چٹان کے کنارے پر آ گئی ہے اور میلانیا اپنے شوہر کے عہدہ صدارت کی مدت پوری ہوتے ہی طلاق لینے کی خواہش مند ہیں۔ جہاں تک میرا خیال ہے میلانیا دن گن رہی ہیں کہ کب ان کے شوہر کے عہدہ صدارت کی مدت پوری ہو اور وہ ان سے طلاق لیں۔واضح رہے کہ نیومین وائٹ ہاوس کے گنے چنے ایفرو۔ امریکن باشندوں میں سے ایک ہیں ۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم میں فرائض ادا کئے اور انتخابات میں کامیابی کے بعد ٹرمپ کے نائب منتخب ہوئے تھے۔نیومین نے وائٹ ہاوس میں گزارے ہوئے دنوں کے بارے میں تحریر کردہ کتاب میں ٹرمپ کو "نسلیت پرست” ٹھہرایا ہے تاہم صدر ٹرمپ نے ان کے دعووں کی تردید کی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In