اسلام آباد: (سچ نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد بھی موجود تھے۔
دونوں ملکوں کے درمیان بجلی کی پیداوار کے شعبے میں تعاون، سعودی مصنوعات کی درآمد، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ ہوا۔
اس کے علاوہ پاکستان اورسعودی عرب کے سٹینڈرائزیشن کے شعبے میں تکنیکی تعاون کا معاہدہ ہو گیا ہے جبکہ متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا، سعودی ولی عہد
سعودی پاک سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کا افتتاحی اجلاس
وزیراعظم اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو
محمد بن سلمان کا فقید المثال استقبال،21 توپوں کی سلامی،گارڈ آف آنر پیش
’سعودی ولی عہد کا دورہ: میری ذاتی رائے میں اپوزیشن کو آنا چاہیے تھا‘
محمد بن سلمان کا دورہ، پاک سعودی تجارت کا اب نیا باب شروع ہوگا
سعودی عرب نے ہر مشکل کی گھڑی میں پاکستان کی مدد کی: وزیراعظم
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد، اسلام آباد دلہن کی طرح سجا دیا گیا