8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
” پاکستان ایٹمی طاقت ہے ، انی دیو مذاق نہیں“ سابق بھارتی چیف جسٹس نے اپنی حکومت کو خبردار کردیا

” پاکستان ایٹمی طاقت ہے ، انی دیو مذاق نہیں“ سابق بھارتی چیف جسٹس نے اپنی حکومت کو خبردار کردیا

” پاکستان ایٹمی طاقت ہے ، انی دیو مذاق نہیں“ سابق بھارتی چیف جسٹس نے اپنی حکومت کو خبردار کردیا

22/02/2019
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فوج پر حملے کے بعد سے بھارتی سرکار انتہائی بھونڈے الزامات او ربیانات سے باز نہیں آرہی لیکن اب بھارت کے اپنے ہی سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے سرکارکو آئینہ دکھادیا ہے اور کہاہے کہ’ بدلہ لینے کی باتیں کرنیوالے یہ بھی خیال کریں کہ پاکستان نیوکلیئرپاور ہے ، مذاق نہیں، سرجیکل سٹرائیک کیا ہے ، رات کو کسی کے گھر میں گھسیں، وہ سو رہاہے ، تمانچہ مار کر بھاگ جائیں لیکن اب وہ سو نہیں رہے، پاکستانی فوج تیار ہے،اس بار ایل او سی کراس کیا تو سخت مزاحمت ہوگی، بدلہ بھی لیاجائے گا‘۔ایک بھارتی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بھارتی سیاستدانوں نے کشمیرپرعوام کوبیوقوف بنایا، یہ حقیقت ہے کہ کشمیری عوام بھارت کے خلاف کھڑے ہیں، شدت پسند چار یا پانچ سو ہوں گے ، سارے عوام کے پاس ہتھیار نہیں ، گوریلا وار تبھی چل سکتی ہے جب عوام کی حمایت حاصل ہو اور کشمیری مجاہدین کو عوامی حمایت حاصل ہے، وہ حملے کے بعد عوام میں غائب ہوجاتے ہیں ،آپ یہ بھی نہیں جانتے کہ حملہ آور کون تھے۔مرکنڈے کاٹجو نے کہا نہتے کشمیریوں پر حملے کئے جارہے ہیں ، دکانیں جلائی جارہی ہے، میں بھی کشمیری ہو ،یہ تو ایسا ہی ہورہاہے جیسا کہ ویتنام میں ہوا، وہ امریکی فوج پر حملہ کرتے تھے اور پھر فوج دیہی علاقے میں چڑھائی کردیتی اور تیس چالیس افراد ماردیئے کہ ہم نے مار دیئے، اس سے مارے جانیوالے لوگوں کے رشتہ دار بھی شدت پسند بن گئے ، اب بدلے کی بات ہورہی ہے ، کس سے بدلہ لیں گے ؟ یہی ہے حکمرانوں کی بہادری ۔ڈنڈا ہاتھ میں لیے جانے سے متعلق سوال کے جواب میں ان کا کہناتھاکہ میں بھی کشمیری ہوں، جیسے لوگوں پر حملے ہورہے ہیں، کشمیریوں کی دکانیں توڑی جارہی ہیں، میرے پاس آئیں، نہتے لوگوں کو کیوں مارتے ہو، اتنے بہادرہو تویہاں آﺅ، انتظار کررہاہوں، آپ کی بہادری نکال دوں گا، اب عوام ناراض ہے اور 99فیصد کشمیری عوام شدت پسندوں کیساتھ ہیں۔ ویڈیو دیکھئےیاد رہے چند روز قبل بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے نے ہندو مذہب سے کھل کر اختلافات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ساری دنیا میں گائے کا گوشت کھایا جاتا ہے مگر بھارت میں صرف اسے ماتا بنا دیا گیا، گر آپ کے پاس دماغ ہے تو ذرا سوچئے کہ گائے کس طرح انسان کی ماتا کیسے ہوسکتی ہے؟‘، دنیا بیف کھاتی ہے، میری نظر میں گائے گھوڑے اور کتے کی طرح جانور جیسا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In