آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کی سب سے بڑی علمبردار صحافتی تنظیم ہے۔۔ہم بے لوث خدمت انسانی پر یقین رکھتے ہیں۔۔
آج کا اجلاس صرف بھوآنہ کا اجلاس نہیں ہے یہ ایک ایسا اجلاس ہے کہ جس سے نا صرف بھوآنہ لالیاں،چنیوٹ بلکہ پاکستان کے تمام صحافتی حلقوں کی ترجمانی ہو رہی ۔۔
انٹرنیٹ واٹس ایپ فیس بک اور دیگر ایسی چیزوں کی بدولت ہمارے لکھے گئے الفاظ اور ہماری خبریں اور جملہ سفارشات بیک وقت پوری دنیا میں پھیل رہی ہوتیں ہیں۔۔ہمیں اپنے فرائض کو سمجھتے ہوئے دور جدید کے تقاضوں کے لیے ناصرف خود کو تیار کرنا ہوگا بلکہ دوسرے حلقوں میں بھی اس کو اجاگر کرتے رہنے ہوگا اس کے ساتھ بیرونی دنیا کو بھی حقیقی پاکستانی تشخص سے روشناس کرانے کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔۔ہمیں لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دینا ہوگا۔۔تعیلم ،اور صحت،پر اچھی صحافت کرنی ہوگی۔۔آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کے وفود اپنے اپنے حلقہ میں انتظامیہ سے روابطہ میں رہتے ہوئے اپنی بامقصد تجاویز سے آگاہی دیتے رہنا ہوگی۔۔۔جیسا کہ دنیا ایک گلوبل ولیج بن چکی ہے۔۔۔ہمیں دنیا میں یہ دیکھانے کی ضرورت ہے کہ ہم کسی بھی لحاظ سے ۔علمی ادبی۔اخلاقی۔اور معاشرتی اعتبار سے ان قوموں سے پیچھے نہیں ہیں ہمیں یہ باور کرانا ہوگا یہ پیغام پہنچانا ہوگا کہ ۔ہم اپنے محدود وسائل میں بھی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار نبھا رہے ہیں۔ہمارے صحافی بھائی مشکلات اٹھا کر تکالیف سے گزر کر انسانوں کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہوئے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں اور رہیں گے۔ہماری مٹی میں ایسا خمیر ہے ایسی طاقت ہے کہ ہم۔ سمندروں کو خشک کرکے نئے سمندر بنانے کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں۔۔۔اور ان سب کاموں میں بنیادی کردار ہم میڈیا پرسنز ادا کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔۔ہم شعور اور آگاہی کے لئے علم کے لیے روشنی کے لیے اپنے اپنے حصے کا دیا جلاتے رہیں گے۔تحصیل بھوانہ آل پاکستان میڈیاکونسل کے اجلاس میں سپریم کونسل کیطرف سےملک صدیق حیدرمصطفائی اورقمرعباس اعوان شریک ہوئےجبکہ سینئراینکراعجازاحمدنصیری ۔وسیم عارف بھٹی گریٹ نیوز۔لیاقت علی سپراء سٹی ون عبدالرحیم پومی ریڈنیوز۔توقیرظفرسپراء صورت حال عامرشہزادڈھڈی نےشرکت کی ۔صدارت تحصیل صدرپرویزاقبال چدھڑنے کی ۔جبکہ سینئروائس چیئرمین احمداشتیاق نےویڈیولنک کےذریعہ خطاب کیا۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ