لندن(سچ نیوز)برطانیہ نے عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستانی عوام کو ووٹ ڈالنے پر مبارکبا د دیتے ہوئے پاکستان میں جمہوریت کے تسلسل کوخوش آئند قرار دیا ہے ۔جیونیوز کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ جریمی ہنٹ نے عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل خوش آئند ہے اور برطانیہ پاکستان میں عام انتخابات کا خیر مقدم کرتا ہے ۔برطانوی وزیر خارجہ کاکہنا تھا کہ انتخابات سے قبل میڈیا پر دباﺅ کی رپورٹس اور کالعد م گروپوں سے منسلک جماعتوں کے الیکشن لڑنے پر برطانیہ کو تحفظات ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اقدامات قابل تعریف تھے۔ اب منتخب نمائندوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اقتدار کی کامیاب منتقلی کے لئے مل کر کام کریں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل خوش آئند ہے ۔
پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل خوش آئندہے :برطانیہ کی پاکستانی عوام کو ووٹ ڈالنے پر مبارکباد
پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل خوش آئندہے :برطانیہ کی پاکستانی عوام کو ووٹ ڈالنے پر مبارکباد
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023