راولپنڈی: (سچ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک سعودیہ سٹریٹجک تعلقات میں اہم کردار ادا کیا، آرمی چیف پاک سعودیہ مشاورتی عمل میں بھی شریک رہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک سعودیہ سٹریٹجک تعلقات میں اہم کردار ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک سعودیہ مشاورتی عمل میں شریک رہے ہیں۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اگست 2018ء میں سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔ دورے کے دوران آرمی چیف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔