8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, جنوری 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پلوامہ حملے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو بھی میدان میں آ گئے، ایسی بات کہہ دی کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا

پلوامہ حملے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو بھی میدان میں آ گئے، ایسی بات کہہ دی کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا

پلوامہ حملے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو بھی میدان میں آ گئے، ایسی بات کہہ دی کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا

17/02/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز) گزشتہ دنوں پلوامہ، مقبوضہ کشمیر میں بم دھماکہ ہوا جس میں چالیس سے زائد بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ متعدد بھارتی شخصیات نے اس حملے کی مذمت کی۔ معروف شاعر جاوید اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ انہوں نے اپنا کراچی کا دورہ منسوخ کر دیا ہے جہاں وہ اپنی اہلیہ شبانہ اعظمی کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کے لیے جانے والے تھے۔ اب اس معاملے پر سابق کرکٹر اور بھارتی پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو بھی بول پڑے ہیں اور ایسی بات کہہ دی ہے کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ٹائمز ناؤ نیوز کے مطابق نوجوت سندھ سدھو نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”بم حملہ بزدلانہ کارروائی تھی، میں اس کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔ ایسی پرتشدد کارروائیاں ہمیشہ قابل مذمت ہوتی ہیں اور اس حملے کے ذمہ داروں کو ہرحال میں سزا ملنی چاہیے۔ تاہم ایسے مٹھی بھر لوگوں کی وجہ سے آپ ایک پوری قوم کو یا کسی ایک شخص کو انفرادی حیثیت میں کیسے موردِالزام ٹھہرا سکتے ہیں؟بظاہر نوجوت سنگھ سدھو کی بات ہوش مندی پر مبنی تھی کہ کوئی ذی ہوش کسی جرائم پیشہ گروہ کی کارروائی کا ذمہ دار پورے ملک کو کیسے ٹھہرا سکتا ہے لیکن بھارتی شہری، جونوجوت سنگھ سدھو کے پاکستانی آرمی چیف کو گلے لگانے کے بعد سے تپے بیٹھے تھے، انہیں یہ عقلمندانہ بات ہضم نہیں ہوئی۔ جیسے ہی یہ بات میڈیا کے ذریعے لوگوں تک پہنچی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’بائیکاٹ دی کپل شرما شو‘ کا ٹرینڈ سرفہرست آ گیا جس میں لوگ کہہ رہے ہیں کہ جب تک سدھو اس شو کا حصہ ہیں ہم اس کا بائیکاٹ کریں گے۔ اوپندرا نامی صارف نے کپل شرما کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ”مسٹر کپل شرما، تمام بھارتی شہری آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ سدھو کو اپنے شو سے نکال دو ورنہ ہم سونی ٹی وی کو اپنی چینل لسٹ سے نکال دیں گے۔“اکشے کا کہنا تھا کہ ”اگر آپ وطن پرست ہو تو جب تک سدھو دی کپل شرما شو کا حصہ ہے اس کا بائیکاٹ کرو۔“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In