(رپورٹ.فہد خان ) ماڑی پور کے علاقے اور موچکو تھانے کے حدود میں واقع مشرف کالونی جو ایک گنجان اباد علاقہ بن.گیا ہے .اور بنیادی سہولتوں سے محروم ہوگیا ہے .الیکشن کے دنوں میں لیڈران صاحبان دعوے تو کرتے ہے مگر ووٹ لینے کے بعد غائب ہو جاتے ہے ..اسی بنیادی مسائل میں ایک مسئلہ حالیہ بارشوں کے پانی کی نکاسی کا بھی ہے.مشرف کالونی کے علاقے 500 کوارٹر کے سامنے کھڑے پانی خونی تالاب کی شکل اختیار کر گیا ہے .اسی ایک ماہ کے دوران دو باچے اور ایک نوجوان اسکا لقمہ بنا ہے .آج بھی ایک نوجوان درویش خان ولد غنی الرحمان جو سیکٹر 9.سی کا رہائشی تھاوہ اج بروز منگل اسی پانی میں ڈوب کر جان بحق ہوا.ہماری موجودہ دور کے ایم این اے.قادر پٹیل اور ایم این اے لیاقت آسکانی سے پر زور اپیل.ہے کہ خدا را اس خونی تالاب کے لیے کوئی لائحہ عمل جاری کرے تاکہ مزیداموات سے بچا جا سکے .