اسلام آباد(سچ نیوز) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے فی لٹراضافے کی تجویزکی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوادی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے فی لٹراضافے کی تجویزکی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوادی ہے،جس کے مطابق پٹرول 2روپے 45 پیسے، ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں2 روپے 70 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت 3روپے 25 پیسے ، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے40 پیسے فی لٹراضافے کی کی سمری اوگرا نے وزارت پٹرولیم کوبھجوادی ہے۔