8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پیپلز پارٹی کا حکومتی رویہ کیخلاف اپوزیشن سے رابطے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا حکومتی رویہ کیخلاف اپوزیشن سے رابطے کا فیصلہ

11/03/2019
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) پیپلز پارٹی نے حکومتی رویہ کے خلاف دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کرتے ہوئے اے پی سی بلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ بلاول بھٹو کی نواز شریف سے ہونے والی ملاقات بھی اسی سلسلے کی کڑی قرار دی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے معاملہ اور حکومتی رویہ پر متفقہ حکمت عملی اپنانے کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملاقات سوموار کو ہوگی۔ ملاقات میں نواز شریف کی صحت سمیت پاک بھارت کشیدگی اور اپوزیشن سے حکومتی رویہ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ ملک حالت جنگ میں ہے۔ قوم کو متحد رکھنے کے لیے قومی یکجہتی پالیسی بنانا ہو گی۔ پیپلز پارٹی سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ملکی صورتحال اور حکومتی رویہ پر تبادلہ خیال کرے گی۔

پیپلز پارٹی تمام سیاسی جماعتوں کو حکومت مخالف ایک پیج پر لانے میں کردار ادا کرے گی۔ پیپلز پارٹی کا حکومت کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ پر اکٹھا کرنے کا فیصلہ کر لیا اور اے پی سی بلانے کا آپشن بھی زیر غور ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In