چنگڑا نوالہ ملک ریاض گلوتر کے کماد کو آگ لگ گئی

چنگڑا نوالہ ملک ریاض گلوتر کے کماد کو آگ لگ گئی

لالیاں ۔چنگڑا نوالہ
ملک ریاض گلوتر کے کماد کو آگ لگ گئی
دو ایکڑ کماد جل گیا
. اطلاع ملتے ہی معززین علاقہ موقع پر پہنچ گئے عوام نے اپنی مدد آپ آگ پر قابو پایا۔جبکہ ریسکیوکیطرف سےکوئی رسپانس نہ دیاگیا۔متائثرہ شخص نےریسکیوکوفون بھی کیاتھا۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ

Exit mobile version