چنیوٹ : تھانہ لالیاں پولیس کی کاروائی
چنیوٹ : بنک ڈکیتی کے دوران سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم دس سال بعد گرفتار
چنیوٹ : اشتہاری مجرم نواز نے ساتھیوں کے ہمراہ حبیب بنک کے سیکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا
چنیوٹ : اشتہاری مجرم کیخلاف تھانہ لالیاں میں قتل,ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
چنیوٹ : اشتہاری مجرم سے مزید تفتیش کا عمل جاری, اہم انکشافات متوقع۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ