چنیوٹ :جھنگ روڈ کھائی ہیرہ ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ سے ٹکر
ریسکیو
چنیوٹ :حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
ریسکیو
چنیوٹ :حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی
ریسکیو
چنیوٹ :ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو ورثا کے حوالے کر دیا جبکہ زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا
ریسکیو
1-امجد ولد سلطان 35 سال سکنہ چک کھوکھراں (جاں بحق)
2-جاوید ولد سعید 20 سال سکنہ چک کھوکھراں (زخمی)
ریسکیو…
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ