چنیوٹ :سرگودھا روڈ محمدی مارکیٹ موٹر سائیکل کی گدھے سے ٹکر
ریسکیو
چنیوٹ :حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد زخمی
ریسکیو
چنیوٹ :ریسکیو عملہ نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا
ریسکیو
زخمیوں کی تفصیل
1-اظہر علی ولد محمد نواز 38 سال
2-پٹھانی بی بی زوجہ منظور 55 سال سکنہ کوٹ محمد یار
ریسکیو