چنیوٹ۔ چنیوٹ کے علاقہ محلہ چاہ نتھے والا میں واقع مسجد توحید اہلسنت و الجماعت میں عالم اتحاد کی اعلیٰ مثال قاٸم
138 سال بعد نماز جمعہ کے تناضع دوفریقین میں حل
تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے علاقہ محلہ چاہ نتھے والا میں واقع مسجد توحید اہلسنت و الجماعت میں عالم اتحاد کی اعلیٰ مثال قاٸم
138 سال بعد نماز جمعہ کے تناضع دوفریقین میں DSP سٹی خالد حسین اور SHO سٹی افضل بھڑایا کی موجودگی میں نماز جمعہ کی نماز ادا کی گٸی جس میں علاقہ بھر کے اہلسنت و الجماعت اور اہل تشیع سمیت صحافیوں نے بھی شرکت کی اس سے پہلے مسجد کو بنے 138 سال گزر گے تھے اور مسجد کے تمام تر معاملات اہلسنت والجماعت کے پاس ہی تھے جہاں پر 5 وقت کی نماز باجماعت ادا کی جاتی تھی لیکن جمعہ کی نماز اہل تشیع کے اختلاف کی وجہ سے نماز جمعہ ادا نہیں ہو رہا ہے بعد ازاں ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے اہلسنت ولجماعت اور اہل تشیع کی درمیان تمام تر اخلافات کی دور کرواتے ہو دونوں فریقین میں صلح نامہ کروا دیا گیا جن میں خصوصی کاوش DPO چنیوٹ ڈپٹی کمشنر محمد ریاض DSP سٹی جناب خالد حسین صاحب اور تمام انٹیلیجینس اداروں کو جاتا ہے ۔
اور 20/10/202 کو DSP سٹی خالد حسین کی اور SHO سٹی کی قیادت میں نماز جمعہ ادا کی گٸی جس کے بعد اہلسنت و الجماعت کی طرف سے ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا گیا اور دونوں فریقین نے مل کر مسجد کی بحالی اور امن کیلٸے SDP سٹی کا شکریہ ادا کیا گیا۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ