8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, جون 13, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے گورنر بلوچستان کا عہد ہ لینے سے معذرت کر لی

ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے گورنر بلوچستان کا عہد ہ لینے سے معذرت کر لی

ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے گورنر بلوچستان کا عہد ہ لینے سے معذرت کر لی

26/08/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (سچ نیوز )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نامزدگی کے بعد ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے گورنر بلوچستان کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی۔

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق امیر خان جوگزئی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں ایک بڑا سیاسی پس منظر رکھنے والا شخص ہوں، میرے بھائی، بھتیجے سب گورنر اور وزراء رہ چکے ہیں، نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے کسی پر کوئی حرف آئے،وزیر اعظم عمران خان اور بلوچستان عوامی پارٹی کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا  لیکن میں یہ عہدہ نہیں لے سکتا ۔ان کاکہنا تھا کہ مجھ پر کوئی نیب کا مقدمہ نہیں چل رہا ،مجھ پر کسی قسم کا کوئی کیس یا کوئی ایف آئی آر نہیں ہے،جس کیس کی بات ہورہی ہے وہ 2005 کا ہے،عمران خان کا احترام میرے لیے ہر چیز سے بالاتر ہے،میرے خاندان کے لوگ پہلے بھی سیاست میں رہ چکے ہیں اس لیے میں اپنے خاندان اور عمران خان کی عزت کی خاطر گورنر بلوچستان کا عہدہ لینے سے معذرت کرتا ہوں، مجھےعہدوں کی ضرورت نہیں ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر امیر خان جوگزئی کو گورنر بلوچستان کے عہدے کے لیے نامزد کیا تھا ۔ڈاکٹر امیرمحمدخان کاتعلق بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ سے ہے ، امیرمحمدخان جوگزئی سابق گورنرسردارگل محمدجوگزئی کے بھائی ہیں،ڈاکٹرامیرمحمدخان جوگزئی کڈنی سنٹر کے چیف ایگزیکٹورہے ،چائلڈاسپیشلسٹ ڈاکٹر امیرمحمدخان جوگزئی سول ہسپتال شعبہ اطفال کے سربراہ رہے ہیں۔یاد  رہے کہ تحریک انصاف نے نے 25 جولائی 2018 کو انتخابات میں ملک بھر میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وفاقی حکومت تشکیل دی تھی اور دیگر چاروں صوبوں میں پارٹی کے سرگرم رہنماؤں کو گورنر بنانے کا فیصلہ کیا تھا اور  پنجاب کے لیے چوہدری محمد سرور، خیبر پختونخوا میں شاہ فرمان اور سندھ کے لیے عمران اسماعیل کو گورنر نامزد کیا تھا۔نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل 27 اگست اور نامزد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور 28 اگست کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔یہ بھی یاد رہے کہ قومی احتساب بیورو نے 2015 میں کوئٹہ کڈنی سینٹر کے اس وقت کے سربراہ ڈاکٹرامیر جوگیزئی کے خلاف انکوائری شروع کی تھی،نیب کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرامیر جوگیزئی نے مبینہ طور پر طبی آلات کی خریداری اور کڈنی سینٹر کے فنڈز کے اجرا میں ہیراپھیری کی جس سے قومی خزانے کو 6 کروڑ 10 لاکھ کا نقصان ہوا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In