یورپ( اکرام الدین) برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد معروف کاروباری شخصیت غیور بٹ، اور محترمہ شائستہ بٹ نے کہا کہ میرپور میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر عمران اعظم کے بھتیجے حماد بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم حماد بٹ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے کاروباری شخصیت غیور بٹ، اور محترمہ شائستہ بٹ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم مرحوم حماد بٹ کی لواحقین کے ساتھ برابر شریک ہیں اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت نصیب فرمائے اور انکےدرجات بلند کریں۔آمین