8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کورٹ میں بیٹھے جج کے گھر میں چوری،مقدمہ درج

کورٹ میں بیٹھے جج کے گھر میں چوری،مقدمہ درج

کورٹ میں بیٹھے جج کے گھر میں چوری،مقدمہ درج

12/08/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)چیف میٹرو پالیٹن مجسٹریٹ کے گھر میں دن دہاڑے چوری کی واردات ہو ئی ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کر نے کے بعد تفتیش شروع کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چیف میٹرو پالیٹن میجسٹریٹ (سی ایم ایم ) کے گھر میں دن دہاڑے چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ جج دہلی کے گلابی باغ کے ڈی ڈی اے فلیٹس میں رہتے ہیں۔ واضح ہو کہ  یہ واقعہ 9 اگست کا ہے۔ چوری کے بارے میں جج کو تب معلوم ہوا جب وہ کورٹ میں تھے اور ان کے پڑوسی نے صبح تقریباََ 11:45 بجے فون پر انہیں اس کی اطلاع دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گلابی باغ پولیس اسٹیشن میں انڈئن پینل کوڈ کی دفعہ 454 اور 380 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جج کے اسسٹنٹ مان سنگھ کے ذریعہ درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق، سی ’’ایم ایم نے مجھے اپنا سامان جیسے کہ موبائل فون، گھڑی اور خاص طور پر لیپ ٹاپ چیک کرنے کو کہا۔ جب میں ان کے گھر پہنچا تو میں نے دیکھا کہ تالا ٹوٹا ہوا تھا۔ اندر جا کر مجھے لیپ ٹاپ ملا لیکن ان کا فون اور گھڑی غائب تھا اور ان کا سامان پورے گھر میں پھیلا ہوا تھا‘‘۔ فی الحال پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In