8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کیا ارجن کپور اداکار ارباز خان کی سابقہ بیوی ملائکہ اروڑا سے واقعی شادی کرنے جار ہے ہیں ؟ سن کر سلمان خان کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

کیا ارجن کپور اداکار ارباز خان کی سابقہ بیوی ملائکہ اروڑا سے واقعی شادی کرنے جار ہے ہیں ؟ سن کر سلمان خان کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

کیا ارجن کپور اداکار ارباز خان کی سابقہ بیوی ملائکہ اروڑا سے واقعی شادی کرنے جار ہے ہیں ؟ سن کر سلمان خان کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

28/10/2018
0 0
0
شئیرز
25
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز )بولی وڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کئی نامور اداکار بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے، جن میں دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور پریانکا چوپڑا شامل ہیں تاہم اب یہ خبریں بھی آ رہی ہیں کہ ارجن کپور شادی کرنے والے ہیں ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجن کپور کسی اور سے نہیں بلکہ ملائیکا اروڑا سے شادی کریں گے،ان دونوں کے افیئر کی خبریں طویل عرصے سے سامنے آرہی ہیں، جبکہ حال ہی میں ان دونوں کو ایک ساتھ بھی کئی ایونٹس میں دیکھا گیاتاہم ان دونوں نے خود سے اب تک اپنے رشتے کا اعلان نہیں کیا۔اب رپورٹس ہیں کہ ارجن کپور اور ملائیکا اروڑا اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔اداکاروں سے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ملائیکا اور ارجن ایک دوسرے کے بے حد قریب ہیں، یہ دونوں اپنے رشتے کی بات تو نہیں کرتے لیکن اگلے سال شادی کرنے کا ارادہ کررہے ہیں۔یاد رہے کہ 44 سالہ ملائیکا اروڑا اور 51 سالہ ارباز خان کے درمیان مئی 2017 میں طلاق ہوگئی تھی، انہوں نے 19 سال ازدواجی حیثیت میں ایک ساتھ گزارے۔ارجن کپور اور ملائیکا اروڑا کے درمیان 11 سال کا فرق ہے، اور ان کے رشتے کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے مداح کافی حیران بھی ہوئے تھے۔ایک رپورٹ میں یہ بھی بتایا تھا کہ ملائیکا اروڑا نے ارباز خان سے اپنی 17 سالہ شادی کو بھی ارجن کپور کے لیے ختم کیا تھا۔جبکہ یہ خبریں بھی سامنے آئیں تھی کہ ارجن کپور کے والد پروڈیوسر بونی کپور اپنے بیٹے کے ملائیکا اروڑا کے ساتھ بڑھتے تعلقات پر خفا ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In