8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, جنوری 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کیا شادی کے صرف 4 ماہ بعد ہی پریانکا چوپڑا کو طلاق ہونے جارہی ہے؟

کیا شادی کے صرف 4 ماہ بعد ہی پریانکا چوپڑا کو طلاق ہونے جارہی ہے؟

31/03/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) بھارتی میڈیا میں اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جوناس کے مابین شادی کے ٹوٹنے کے حوالے سے خبریں زیر گردش ہیںامریکی ہفت روزہ میگزین ’اوکے‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پریانکا چوپڑا اور نک جوناس کی شادی کو 117 دن ہوچکے ہیں لیکن دونوں نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کے مابین ہی شدید قسم کے اختلافات چل رہے ہیں اور دونوں چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑ پڑتے ہیں۔نک جوناس سمجھتے ہیں کہ انہوں نے شادی میں بہت جلد بازی کی ۔ انہیں اس بات کا احساس انہیں شادی کے فنکشنز کے دوران ہی ہوگیا تھا کہ پریانکا بہت جلد غصہ ہوجانے والی خاتون ہیں۔ دونوں کی شادی 4 ماہ پہلے ہوئی تھی لیکن دونوں کے مابین جاری اختلافات کے باعث نک جوناس کے اہلخانہ چاہتے ہیں کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو طلاق دے دیںخیال رہے کہ پریانکا چوپڑا نے خود سے 11 سال چھوٹے امریکی گلوکار نک جوناس سے دسمبر 2018 میں شادی کی تھی۔ ایک طرف تو ان کے طلاق کی خبریں آرہی ہیں تو دوسری جانب ان کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ دونوں کے بیچ ایسا کچھ نہیں اور دونوں ایک دوسرے کی کمپنی انجوائے کر رہے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In