8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’کیا پروپوز کرنا مردوں کا کام نہیں؟‘ شاہ رخ خان یا اجے دیوگن , سوال پر کاجول نے جواب دیدیا

’کیا پروپوز کرنا مردوں کا کام نہیں؟‘ شاہ رخ خان یا اجے دیوگن , سوال پر کاجول نے جواب دیدیا

’کیا پروپوز کرنا مردوں کا کام نہیں؟‘ شاہ رخ خان یا اجے دیوگن , سوال پر کاجول نے جواب دیدیا

31/10/2020
0 0
0
شئیرز
25
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( سچ نیوز ) بھارتی فلم انڈسٹری میں اگر بہترین فلمی جوڑیوں کا تذکرہ کیا جائے گا تو کبھی شاہ رخ خان اور کاجول کا ذکر کیے بغیر یہ پورا نہیں ہوسکتا۔دونوں اداکاروں نے 1990 کے عشرے میں بلاک بسٹر فلمیں کیں جن میں سے ایک ’دل والے دلہنیاں لے جائیں گے‘ آج بھی سنیما گھروں کی زینت ہے۔

دونوں کو ان کے مداح اسکرین پر رومانوی کرداروں میں دیکھ کر سوچتے تھے کہ کیا دونوں واقعی ایک دوسرے سے شادی کر لیں گے؟

تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ شاہ رخ خان فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل ہی شادی شدہ تھے جبکہ کاجول نے 1999 میں اداکار اجے دیوگن سے شادی کی۔

’آسک میں ایوری تھنگ‘ نامی سوال و جواب کے سیشن کے دوران کاجول سے ان کے ایک مداح نے سوال کرلیا کہ ’اگر وہ اجے سے نہیں ملی ہوتیں تو کیا شاہ رخ خان سے شادی کر لیتیں؟‘

یہ سوال اداکارہ سے رواں برس کے آغاز میں سوشل میڈیا پر پوچھا گیا تھا، تاہم اس کا جواب انھوں نے اس طرح دیا کہ ’کیا پروپوز کرنا مردوں کا کام نہیں؟‘

علاوہ ازیں ایک اور صارف نے سوال کیا کہ ان کی نظر میں ان کا بہترین فلم پارٹنر اجے دیوگن ہے یا شاہ رخ خان؟ تو اس پر کاجول نے کہا کہ اس کا انحصار تو صورتحال پر ہے۔کاجول نے اپنے فلم پارٹنر شاہ رخ خان کو اپنی زندگی بھر کا دوست اور ’سپر اسٹار‘ قرار دیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In