کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان ایڈیشنل ایڈیشنل آٸی پنجاب ہاٸی وے پٹرولنگ پولیس پنجاب کےاحکامات کی روشنی میں زبیدہ پروین ایس پی php ملتان ریجن کی ہدایت ہر حادثات کی شرع کو کنٹرول کرنے کیلۓ ون ڈسٹرکٹ ون روڈ پراجيکٹ پر کام شروع ھے اور php رکن پور ون ڈسٹرکٹ ون روڑ میں شامل ھے تو اس سلسلہ میں پٹرولنگ ٹیم رکن پور ٹریفک قوانين کے متعلق عوام الناس کو لکچر دے رہی ھے ترجمان پٹرولنگ پولیس کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ ظفراقبال اعوان ایڈیشنل آٸی جی پنجاب ہاٸی وے پوليس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں زبیدہ پروین sp پنجاب ہاٸی وے پوليس ملتان ریجن اور سعید انور dsp لودھراں کی ہدایت پر حادثات کی شرعی کو کنٹرول کرنے کیلۓ ون ڈسٹرکٹ ون روڈ پراجيکٹ پرکام یکم ستمبر سے شروع ھےphp رکن پور لودھراں ون ڈسٹرکٹ ون روڈ پراجيکٹ میں شامل ھے اس سلسلہ میں پٹرولنگ ٹیم رکن پور لودھراں ٹریفک قوانين کے متعلق عوام الناس کو آگاہی لیکچر دے رہی ھے موٹرسائيکل سوار ہلمیٹ کا استعمال لازمی کریں اور ون ویلنگ تیز رفتاری اورلوڈنگ کا لازمی خیال رکھیں ۔۔رپورٹ ملک محمدارشد سٹی رپورٹر روزنامہ سچ نیوز لودھراں