8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
گجرات میں 1 کروڑ سال پرانی ایسی چیز مل گئی کہ سائنسدان بھی دنگ رہ گئے

گجرات میں 1 کروڑ سال پرانی ایسی چیز مل گئی کہ سائنسدان بھی دنگ رہ گئے

گجرات میں 1 کروڑ سال پرانی ایسی چیز مل گئی کہ سائنسدان بھی دنگ رہ گئے

20/11/2018
0 0
0
شئیرز
37
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے بعض علاقوں سے کروڑوں سال قدیم انسانوں کی باقیات برآمد ہو چکی ہیں اور ماہرین کا خیال ہے کہ وہاں سے انسان نکلا اور پوری دنیا میں آباد ہوا۔ اب بھارت میں بھی پہلی بار ایک کروڑ 10لاکھ سال قدیم انسانی باقیات برآمد ہو گئی ہیں جس سے اس خطے میں انسان کی موجودگی کی بحث کا رخ تبدیل ہو گیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ چشم کشا دریافت بھارتی ریاست گجرات کے ضلع کچھ میں ہوئی ہے۔ جہاں ماہرین آثارقدیمہ کو قدیم انسانی جبڑا ملا ہے۔ لکھنو میں واقع بیربل سہانی انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے اس جبڑے کا تجزیہ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک کروڑ 10سال قدیم ہے۔تجزئیے کے نتائج میں ماہرین نے بتایا کہ یہ ایک بالغ شخص کا جبڑا تھاجو سیواپیتھیکس جینس (Sivapithecus Genus)سے تعلق رکھتا تھا۔ تاہم اس کی نوع(Species)معلوم نہیں کی جا سکی۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ” اس خطے میں یہ اپنی نوعیت کی منفرد دریافت ہے۔ اس سے پہلے کبھی اتنے قدیم انسان کی باقیات اس خطے میں دریافت نہیں ہوئیں۔ اس سے ہمیں یہاں انسان کی آبادکاری کے متعلق جاننے میں بہت مدد ملے گی۔“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In