لاہور: (سچ نیوز) مریم نواز شریف نے جیل میں اپنے والد سے ملاقات کی اور انھیں علاج کیلئے ہسپتال منتقل ہونے پر زور دیا لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔
ملاقات کے بعد مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ والد کو کہا کہ ہسپتال منتقل ہو جائیں لیکن انہوں نے ہسپتال جانے سے ایک بار پھر انکار کر دیا
Just met MNS. Since he hasn’t agreed to be shifted to the hospital & his heart disease has worsened (according to cardiologists sent by the govt to examine him y’day), I request the Jail authorities to establish an immediate resuscitation and life saving unit on Jail premises.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 8, 2019