واشنگٹن ( سچ نیوز )امریکہ نے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔خطے میں امن اور خوشحالی کے لئے مل کر کام کریں گے ۔جیونیوز کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیاہے کہ دونوں ملکوں کا ملکر کام کرنا خطے کے مفاد میں ہے ۔ امریکہ پاکستان میں بننی والی نئی حکومت کے ساتھ مل کر جنوبی ایشیاءمیں سکیورٹی، استحکام اور خوشحالی کے لئے مل کر کام کرے گا ۔ واضح رہے کہ امریکہ کی جانب سے یہ بیان ا س وقت سامنے آیا ہے جب چند گھٹنے قبل پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان نے اپنی وکٹر ی سپیچ میں جہاں دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی خواہش کا اظہار کیا وہا ں یہ بھی کہا تھا کہ ہم امریکہ کے ساتھ برابر ی کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں۔
”ہم تیار ہیں!!!“ امریکہ نے عمران خان کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی
”ہم تیار ہیں!!!“ امریکہ نے عمران خان کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023