نیب ہنگامہ کیس میں ضمانت ہونے پر کیپٹن ملک محمد صفدر اعوان صاحب کی داتا دربار حاضری اس موقع پر علامہ پروفیسر فاروق احمد سعیدی صاحب مرزا محمد جاوید صاحب mpa.ہارون بھٹہ صاحب ایڈووکیٹ محمد عمر رضا و دیگر مسلم لیگی راہنما بھی ہمراہ ہیں۔۔ کیپٹن صاحب نے میڈیا سے بھی بات چیت کی۔یاد رہے محترمہ مریم نواز شریف کی نیب لاہور پیشی کے موقع پر نیب نے کیپٹن صفدر صاحب سمیت کٸی قاٸدین اور کارکنان پر پرچہ درج کرا دیا تھا۔۔اسمیں جناب کیپٹن ملک محمد صفدر صاحب اعوان سمیت آج تیس کے قریب لوگوں کی ضمانت منظور ہو گٸی ۔کیپٹن صفدر صاحب نے داتا صاحب پر چادر بھی چڑھاٸی اور اللہ کا شکر ادا کیا کہ اسکی مدد سے ہم سرخرو ہوٸے