نیویارک(سچ نیوز)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی ) نے بتایاہے کہ خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں امدادی خوراک کی تقسیم کو تقریباً 2گنا کر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کہاگیاکہ یمن میں خوراک کی تقسیم کا دائرہ8 لاکھ افراد سے بڑھا کر 14لاکھ تک کرنے کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایک ترجمان کے مطابق اتنی بڑی تعداد میں انسانوں کو خوراک کی فراہمی یقینی طور پر ایک بہت بڑا عمل ہو گا۔ ترجمان کے مطابق اس وسیع تر امدادی منصوبے کے لیے یمن کے اندر اور باہر ہر کسی کی مدد اور تعاون درکار ہوں گے۔
یمن کے لیے امدادی خوراک 2گنا کرنے کی کوشش جاری ہے : اقوام متحدہ
یمن کے لیے امدادی خوراک 2گنا کرنے کی کوشش جاری ہے : اقوام متحدہ
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023