8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’’ یہ بات تو ہوئی ہی نہیں ‘‘ پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ہونے والی گفتگو کے حوالے سے ایسا بیان جاری کر دیا کہ وائٹ ہاؤس پر سناٹا چھا گیا

’’ یہ بات تو ہوئی ہی نہیں ‘‘ پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ہونے والی گفتگو کے حوالے سے ایسا بیان جاری کر دیا کہ وائٹ ہاؤس پر سناٹا چھا گیا

’’ یہ بات تو ہوئی ہی نہیں ‘‘ پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ہونے والی گفتگو کے حوالے سے ایسا بیان جاری کر دیا کہ وائٹ ہاؤس پر سناٹا چھا گیا

24/08/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز ) پاکستانی دفتر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان اور امریکی وزیر خارجہ  کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو سے متعلق  امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے حقائق کے منافی قرار دے دیا ہےتفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ’’ ٹویٹر ‘‘ پر  جاری کئے گئے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان پاکستان میں دہشت گردوں کی سرگرمیوں سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیا گیا  یہ بیان حقائق کے برعکس ہے، اس کی فی الفور تصحیح کی جائے۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان ہیتھر نویرٹ نے  میڈیا کو جاری کئے جانے والے بیان میں کہا تھا کہ مائیک پومپیو نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے  پاکستان میں سرگرم تمام دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی جانب سے فیصلہ کن کارروائی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  وزیر خارجہ مائیکل پومپیو نے وزیراعظم عمران خان کو فون کرکے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی کی ضرورت پر زور دیا اور دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کے لیے پاکستان کی اہمیت کا بھی ذکر کیا۔امریکی وزیر خارجہ نے  وزیراعظم عمران خان  کو کامیاب انتخابی مہم اور حکومت بنانے پر مبارک باد دی اور پاکستانی عوام کی بہتری کے لیے کیے گئے ان کے وعدوں کی تکمیل کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ افغانستان سمیت پورے خطے میں امن کا قیام ضروری ہےجبکہ دونوں رہنماؤں نے افغانستان کے تناظر میں امن کو دونوں ممالک کے لیے اولین ترجیح پر اتفاق کیا۔ ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In