یورپ( اکرام الدین) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یوکرائن کی صدر مرینہ مکینا نے کہا اسٹریا کے شہر ویانا میں دہشتگردانہ حملے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں ہے دہشت گرد انسانیت کے بدترین دشمن ہے ایسے دہشتگردانہ واقعات کی روکھ تھام کیلئے موثر اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے دہشت گردوں کا مقصد اور مشن صرف انسانیت کا قتل عام و نسل کشی ہے جو افسوس ناک ہے جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یوکرائن کی صدر مرینہ مکینا نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ اسٹریا کے دہشتگردانہ حملے نے ثابت کر دیا کہ دہشت گرد کسی بھی مزہب سے تعلق نہیں رکھتے دہشت گرد صرف انسانیت کے دوشمن ہے اور ایسے دہشتگردانہ حملوں میں ملوث دہشتگردوں کیخلاف قانونی کارروائی کرے اور دہشتگردانہ حملے میں ملوث مجرمان کو گرفتار کرکے سخت ترین سزا دی جائے تا کہ کل ایسے واقعات پیش نہ ائے انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی انتقال کرنے والے کی مغفرت فرمائے اور اللہ تعالی زخمیوں کو صحتیابی یابی عطا فرمائے۔آمین
آسٹریا کے شہر ویانا میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔مرینہ مکینا
دہشت گردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں دہشت گرد انسانیت کے بدترین دشمن ہے۔صدر جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یوکرائن
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023