مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام مجاہد ختم نبوت عبد اللطیف خالد چیمہ کی زیر صدارت 7 ستمبر یوم ختم نبوت کے سلسلہ میں دفتر احرار جامع مسجد میں ایک تقریب منعقد ہوئی
جس میں جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی ناظم پیرجی عزیز الرحمن، اہلحدیث رہنما مولانا محمد اکرم ربانی،جماعت اسلامی کے خان حق نواز خاں درانی، معروف سماجی شخصیت شیخ عبد الغنی، مولانا منظور احمد،حافظ مغیری خالد،حافظ احسن منظور،محمدبن قاسم شرکت وخطاب کیا
مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے ناظم حکیم حافظ محمد قاسم نے شرکاء کی شرکت پر شکریہ ادا کیا






