اعتزازکی دستبرداری کا فیصلہ ایک جبکہ میری کا 10جماعتوں کوکرنا ہے: فضل الرحمان

اعتزازکی دستبرداری کا فیصلہ ایک جبکہ میری کا 10جماعتوں کوکرنا ہے: فضل الرحمان

اسلام آباد(سچ نیوز)مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اعتزازکی دستبرداری کا فیصلہ ایک جبکہ میری کا فیصلہ 10جماعتوں کوکرنا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق فضل الرحمان نے جیونیوزکے پروگرام جرگہ میں دستبردار نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہو ئے کہا ہے کہ اعتزازکی دستبرداری کا فیصلہ ایک،میری کا فیصلہ 10جماعتوں کوکرنا ہے،طنزیہ باتیں نہ کی جائیں کہ رشتہ لے کرگئے دولھا بن کر آگئے ، اعتزاز احسن ایسے دولھا ہیں جسے نہ گھر والے مان رہے ہیں نہ سسرال والے ، کیوں نہ ایسے دولھا پر اتفاق کر لیا جائے جسے سب مان رہے ہیں ۔

Exit mobile version