کوئٹہ (سچ نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے قبل گورنر بلوچستان سمیت چاروں صوبوں کے گورنرز تبدیل کرنے پر غور۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کو صاف و شفاف اور یقینی بنانے کے لئے چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت کئی پولیس افسران اور بیورو کریسی کو تبدیل کر دیا اور اب گورنر بلوچستان سمیت چاروں گورنر کو تبدیل کرنے پر بھی غور شروع کردیاگیا۔