8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امین پور بنگلہ میں عطائیت ایک اور جان نگل گئی چک نمبر 238 روڑا موڑ کے رہائشی عزیز خان پٹھان کی تین سالہ بیٹی نازیہ بی بی کو بخار تھا جسکا چیک اپ کروانے کے لئے وہ عطائی

امین پور بنگلہ میں عطائیت ایک اور جان نگل گئی چک نمبر 238 روڑا موڑ کے رہائشی عزیز خان پٹھان کی تین سالہ بیٹی نازیہ بی بی کو بخار تھا جسکا چیک اپ کروانے کے لئے وہ عطائی

امین پور بنگلہ میں عطائیت ایک اور جان نگل گئی چک نمبر 238 روڑا موڑ کے رہائشی عزیز خان پٹھان کی تین سالہ بیٹی نازیہ بی بی کو بخار تھا جسکا چیک اپ کروانے کے لئے وہ عطائی

08/09/2020
0 0
0
شئیرز
110
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

امین پور بنگلہ میں عطائیت ایک اور جان نگل گئی چک نمبر 238 روڑا موڑ کے رہائشی عزیز خان پٹھان کی تین سالہ بیٹی نازیہ بی بی کو بخار تھا جسکا چیک اپ کروانے کے لئے وہ عطائی ڈاکٹر ندیم خان پٹھان کے پرائیویٹ ہسپتال واقع ماہوں روڈ امین پور بنگلہ لے آئے جہاں پر اسے پہلے ڈرپ لگائی اور ساتھ ہی انجیکشن لگا دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی بچے کے والد عزیز خان پٹھان کی ریسکیو کال پر پولیس تھانہ رجوعہ پولیس موقع پر پہنچی مگر پولیس کی موجودگی میں ہی عطائی ڈاکٹر کے حامیوں نے بچی کے ورثا پر تشدد کیا اطلاع ملتے ہی سی او ہیلتھ چنیوٹ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چنیوٹ ڈاکٹر امیر علی خان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزاد خلیل بھی موقع پر پہنچ گئے.اس موقع سی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف کا کہنا ہے کہ ندیم خان چک نمبر 153 گٹی سیداں بنیادی مرکز صحت پر ڈسپنسر ہے اور غیر قانونی ہسپتال چلا رہا ہے.ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کلینک سیل کر دیا گیا ہے عطائی ڈاکٹر ندیم موقع سے فرار ہو گیا ہے جبکہ اس کے خلاف تھانہ رجوعہ میں مقدمہ درج کروایا جائے گا.سی او ہیلتھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ عطائیت ایک ناسور ہے اور اس کے خاتمے کیلئے بھر پور کوشش کی جائے گی.سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے آئے روز عطائی ڈاکٹر قیمتی جانوں سے کھیل رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے.سماجی حلقوں نے محکمہ صحت اور وزیر اعلی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور نوٹس لیکر عطائیت کے خلاف گرینڈ آپریشن کرائیں تاکہ قیمتی جانوں کا ضیاع رک سکے

یاد رہے کہ آج سے چھ ماہ قبل پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے امین پور بنگلہ میں ایک وسیم میڈیکل سٹور کو سِیل کیا جو تا حال سامنے سے بند ہے لیکن اس کے پچھلے دروازے سے وہی کلینک چل رہا ہے اور آج جس ڈسپنسر نے اس بچی کو قتل کیا ہے وہ وسیم میڈیکل سٹور والے کا سگا بھائی ہے۔

ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In