آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کیلئے جو پیزا خریدا وہ خود بہ خود ہل رہا تھا

سڈنی(سچ نیوز)خاتون نے اپنی بیٹی کیلئے یہ پیزا سڈنی کے مشہور سٹور ‘نیچرل بے ’ سے خریدا اور پھر جب گھر پر لے کر گئیں تو بیٹی اور ماں منظر دیکھ کر خود بھی حیران رہ گئے ۔ ماں کا کہنا تھا کہ جب اُن کی بیٹی نے آدھا پیزا کھایا تو دیکھا کہ وہ حرکت کررہا تھا کیونکہ اس میں کیڑے موجود تھے ۔خاتون گاہک کی شکایت پر پیزا کمپنی اور سٹور نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقاتی ٹیم قائم کردی۔دوسری جانب خاتون کی شکایت کے بعد نیچرل بے سٹور کو صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے ۔ خاتون نے بتایا کہ جب ہم گھر آئے تو صاحبزادی نے فوراً ہی ڈبہ کھول کر اسے کھانا شروع کردیا۔بیٹی نے جب یہ منظر دیکھا تو زور زور سے چیخ کر کہنے لگی کہ میں بیمار ہوجاؤنگی، جب میں نے معاملہ پوچھا تو اس نے بتایا کہ پیزا حرکت کررہا ہے ۔

Exit mobile version