آنتوں کے اندر کا احوال دیکھنے کیلئے اینڈو سکوپی اور کولونو سکوپی سے مدد لی جاتی ہے

آنتوں کے اندر کا احوال دیکھنے کیلئے اینڈو سکوپی اور کولونو سکوپی سے مدد لی جاتی ہے

آنتوں کے اندر کا احوال دیکھنے کیلئے اینڈو سکوپی اور کولونو سکوپی سے مدد لی جاتی ہے

لندن(سچ نیوز) اب اس کام کیلئے ایک جدید ترین روبوٹ بنایا گیا ہے ۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیڈز کے پیٹرو ویلد سٹری اور ان کے ساتھیوں نے ایک روبوٹ بازو بنایا ہے جو مشین لرننگ الگورتھم کے ذریعے ایک لچکدار نظام آنتوں کے اندر بھیجتا ہے اس دوران کیمرہ اندر کے مناظر دکھاتا رہتا ہے ۔ فی الحال اس کی آزمائش خنزیروں اور انسان سے مشابہہ مصنوعی آنت سے کی گئی ہے ۔اس کے تفتیشی سرے پر مقناطیسی آلہ لگایا گیا ہے اور کنارے پر جدید کیمرہ بھی نصب ہے جبکہ روبوٹ کو جسم کے باہر ایک مقناطیس سے آگے بڑھایا جاتا ہے ۔ یہ روبوٹ ازخود کام کرتا ہے اور اسے ایک ماہر ڈاکٹر بھی جوائے سٹک سے چلاسکتا ہے ۔ پیٹرو کے مطابق یہ عمل آسان ہے اور عین ویڈیو گیم کھیلنے جیسا ہے ۔

Exit mobile version