8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرناغیرمنصفانہ اور نقصان دہ ہیں،امریکہ اپنے معاہدے نبھائے:خصوصی مندوب اقوام متحدہ ادریس الجزائری

ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرناغیرمنصفانہ اور نقصان دہ ہیں،امریکہ اپنے معاہدے نبھائے:خصوصی مندوب اقوام متحدہ ادریس الجزائری

ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرناغیرمنصفانہ اور نقصان دہ ہیں،امریکہ اپنے معاہدے نبھائے:خصوصی مندوب اقوام متحدہ ادریس الجزائری

24/08/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ویانا (سچ نیوز)اقوام متحدہ نے ایران پر امریکا کی جانب سے دوبارہ پابندیاں عائد کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح لاکھوں افراد کو غربت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرناغیرمنصفانہ اور نقصان دہ ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب ادریس جزائری نے کہا ہے کہ امریکا اس جوہری معاہدے سے دست بردار ہوا جس کی توثیق اقوام متحدہ نے بھی کی تھی ،ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد  کرنا غیرمنصفانہ اور نقصان دہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی پابندیوں کے پیچھے قانونی مقصد لازمی طور پر شامل ہونا چاہیے جو عام شہریوں کے حقوق کو نقصان نہ پہنچائے لیکن ایران کے معاملے میں ایسا کچھ نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں نظام عدم استحکام کا شکار ہے اور  ایران کے لیے ممکن نہیں کہ وہ ضروری اشیاء بھی برآمد کرسکے،عالمی میڈیا اس بات پر غور کرنے میں ناکام ہے کہ یہ عدم استحکام ہسپتالوں میں ادویات کی کمی کے باعث کئی اموات کی وجہ بنے گا،امریکہ کی جانب سے  ایران پر عائد کردہ پابندیاں ایرانی معیشیت اور کرنسی کو تباہ کرتے ہوئے لاکھوں افراد کو غربت کی جانب دھکیل رہی ہے اور برآمدی اشیا کو ناقابل استطاعت بنارہے ہیں جس میں بنیادی انسانی ضروریات پر مشتمل اشیا بھی شامل ہیں۔ادریس جزائری نے امریکہپر زور دیا ہے کہ وہ ایران سے اپنے معاہدے کو نبھاتے ہوئے زرعی اجناس، غذا، ادویات اور میڈیکل آلات برآمد کرنے کی اجازت دے اور ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے اس امر کو یقینی بنائے کہ بینک، مالی ادارے اور کمپنیاں فوری اور آسانی سے تصدیق کریں کہ ضرروی امداد اور ادائیگیوں کی اجازت دی گئی ہے ۔واضح رہے کہ ادریس جزائری اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ان احکامات سے پڑنے والے منفی اثرات کے حوالے سے خصوصی مندوب کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور  ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایران پر معاشی پابندیاں عائد کرنے کے بعد پہلی مرتبہ ان کا یہ بیان سامنے آیا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In