بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے چین سے کشیدگی کے معاملے پر وزیر اعظم مودی کو خوب آڑے ہاتھوں لیا

نئی دلی(سچ نیوز) اپنے ٹویٹ میں کانگریسی رہنما نے کہاکہ مودی جی! آپ چین سے اپنی قبضہ کی گئی زمین کب چھڑوائیں گے ،کیا آپ چین کیخلاف کھڑے ہونگے ،آپ چین کا نام لینے سے خوفزدہ کیوں ہیں،وزیر دفاع کے بیان سے واضح ہوگیا کہ چین کی جانب سے ہماری سرزمین پر قبضے سے متعلق مودی نے قوم کو گمراہ کیا

Exit mobile version