بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے فون سے دور ہونے پر پریشانی اور اضطراب کے شکار ہوتے ہیں جسے ‘نوموفوبیا’ کہتے ہیں

لزبن(سچ نیوز) نفسیاتی ماہرین کے مطابق نوموفوبیا میں لوگ بے چینی اور الجھن کا شدید اظہار اس وقت کرتے ہیں جب وہ اپنے فون کو نہیں پاتے یا اس سے دور ہوتے ہیں۔ اس ضمن میں 495 پرتگالی نوجوانوں کا سروے کیا گیا جنہیں دو سوالنامے بھرنے کو کہا گیا ۔ پہلا سوالنامہ ان کے فون کے اوپر انحصار کے بارے میں تھا اور دوسرا ان کی ذہنی کیفیات بارے تھا۔معلوم ہوا کہ جو دن میں جتنا زیادہ فون استعمال کرتا تھا وہ اس کے بغیر اتنا ہی بے چین تھا۔اس کے علاوہ جو افراد کسی سوچ کے مستقل حاوی ہونے کے شکار تھے ان میں فون سے دور ہوجانے کا خوف اتنا ہی زیادہ تھا۔ یہ تمام علامات نوموفوبیا کو ظاہر کرتی ہیں اس کے مضر اثرات میں توجہ میں کمی، فکری پریشانی اور کسی کام پر ارتکاز کی کمی شامل ہیں۔

Exit mobile version