تھائی لینڈ کی ایئر لائن نے لاہور کیلئے زبردست اعلان کر دیا

تھائی لینڈ کی ایئر لائن نے لاہور کیلئے زبردست اعلان کر دیا

بینکاک ( سچ نیوز ) تھائی ایئر ویز نے بینکاک سے لاہور کیلئے 12 ستمبر کو خصوصی پرواز چلانے کا اعلان کردیا۔بینکاک میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تھائی لینڈ میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے اس پرواز کا انتظام کیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانی بینکاک میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کریں۔

Exit mobile version